جمعہ، 28 نومبر، 2014

تعارف


اسلام و علیکم


کچھ لکھنے کو دل چاھا تو بلاگ بنا لیا مگر سچ تو یہ ھے کہ بلاگنگ کہ بارے میں میری معلومات صرف اُتنی ھیں جتنی قائم علی شاھ صاحب کی تھر واسیوں کے بارے میں- مگر پھر بھی جب تک بی بی زندہ ھیں مجھے بلاگنگ کا حق ھے۔ 

سو  جیسے ملک چل رھا ھے بیرونی امداد پر بلاگ بھی چل ھی جاۓ گ

 ؂سفر ھے شرط مسافر نواز بھتیرے
ھزار ھا شجرِِسایہ دار راھ میں ھیں

اللہ حافظ

1 تبصرہ:

  1. واہ جب تک بی بی نہیں بھٹو زندہ ہے آپ کو بلاکنگ کا بالکل حق ہے جناب 😎

    جواب دیںحذف کریں